By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
clicktv.inclicktv.inclicktv.in
  • हिन्दी न्यूज़
  • CRITICLES
  • OPINION
  • CITIES
  • ELECTIONS
  • SPORTS
  • WORLD
  • INDIA
    • Arunachal Pradesh
    • Andhra Pradesh
    • Andaman and Nicobar
    • Assam
    • Bihar
    • Chhattisgarh
    • Goa
    • Uttar Pradesh
    • Uttarakhand
    • West Bengal
    • Gujarat
    • Haryana
    • Himachal Pradesh
    • Jammu and Kashmir
    • Jharkhand
    • Karnataka
    • Kerala
    • Lakshadweep
    • Madhya Pradesh
    • Maharashtra
    • Manipur
    • Odisha
    • Punjab
    • Rajasthan
    • Tamil Nadu
    • Tripura
  • Education
  • Crime
  • Business
Search
  • Terms of Use
  • Privacy Policy
Reading: آزادی میں خانقاہوں کے رول کو بھلایا نہیں جا سکتا: سید عمار احمد،نیّر میاں
Share
Sign In
Aa
clicktv.inclicktv.in
Aa
  • Terms of Use
  • Privacy Policy
Search
  • हिन्दी न्यूज़
  • CRITICLES
  • OPINION
  • CITIES
  • ELECTIONS
  • SPORTS
  • WORLD
  • INDIA
    • Arunachal Pradesh
    • Andhra Pradesh
    • Andaman and Nicobar
    • Assam
    • Bihar
    • Chhattisgarh
    • Goa
    • Uttar Pradesh
    • Uttarakhand
    • West Bengal
    • Gujarat
    • Haryana
    • Himachal Pradesh
    • Jammu and Kashmir
    • Jharkhand
    • Karnataka
    • Kerala
    • Lakshadweep
    • Madhya Pradesh
    • Maharashtra
    • Manipur
    • Odisha
    • Punjab
    • Rajasthan
    • Tamil Nadu
    • Tripura
  • Education
  • Crime
  • Business
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2023 ClickTV.in. Designed By IBRAHIM ASHTAR . All Rights Reserved.
clicktv.in > Blog > Uncategorized > آزادی میں خانقاہوں کے رول کو بھلایا نہیں جا سکتا: سید عمار احمد،نیّر میاں
Uncategorized

آزادی میں خانقاہوں کے رول کو بھلایا نہیں جا سکتا: سید عمار احمد،نیّر میاں

Editor
Last updated: 2021/08/17 at 10:44 AM
Editor
Share
5 Min Read
SHARE

AIUMB Highlighted the Contributions of Khanqahs/Sufis in the Freedom of India

CLICK TV SPECIAL

“There is only one antidote to the Talibani terrorism in Afghanistan, and that is; Sufism. In order to eradicate the menace of terrorism and idealogical extremism, we have to resort to Sufism today and the role of Sufi Khanqahs is to spread the message of Khwaja Gharib Nawaz (R.A)……”Love for all, hatred for none”. The program ended with a prayer for development, prosperity and peace of the country…….”


یوم آزادی کے موقع پر آل انڈیا علماومشائخ بورڈ کے آن لائن پروگرام میں مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت
آزادی میں خانقاہوں کے رول کو بھلایا نہیں جا سکتا: سید عمار احمد، نیّر میاں
 افغانستان میں ہو رہی طالبانی دہشت گردی کا ایک ہی جواب ہے اور وہ ہے صوفی ازم، دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے آج ہمیں تصوف کا سہارا لینا ہوگا اور تصوف کا پیغام محبت کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔ ملک کی ترقی خوشحالی ا ور امن کی دعا کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا

 اگست 16، نئی دہلی،(پریس ریلیز) آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ نے کوویڈ 19 کی وجہ سے یوم آزادی کے موقع پر اپنا پروگرام آن لائن کیا اور ضروری احتیاطی اقدامات اٹھاتے ہوئے ملک بھر کی تمام شاخوں میں پرچم بلند کیا گیا۔ بورڈ کے صدر وورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی نے کہا کہ ہمیں اپنے بزرگوں کو یادکرنا ہوگا کہ کس قدرپریشانیوں کا سامنا کرتے ہوئے اس ملک کو آزادی دلائی، ہمیں اس آزادی کی قدر کو سمجھنا ہوگا، تبھی ملک کے ساتھ انصاف کر سکیں گے۔ یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اپنی ذمہ داری نبھا کر ملک کو آگے لے جانا ہے ہمیں اس بات کو نہیں بھولنا چاہئے۔بورڈ کے قومی ایگزیکیوٹیو ممبر حضرت سیدی میاں مکن پور شریف نے عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہر ہندوستانی کے لئے خوشی کا دن ہے، ہر ہندوستانی آج جو ش میں ہے، ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ ہمارے بزرگوں نے اس آزادی کے لئے اپنا خون دیا ہے۔ لہذا، اگروطن پر وقت آئے تو، ہمیں بھی ہر لمحہ تیار رہنا ہوگا،تعلیم حاصل کر اپنے ملک کے کام آنا ہے اس جذبے کو دلوں میں بٹھانے کا یہ دن ہے تاکہ ہمارا ملک  دنیا کا سب سے ترقی یافتہ ملک بن جائے۔بورڈ کے قومی ایگزیکیوٹیو ممبر و شیخ العالم درگاہ ردولی شریف کے سجادہ نشین حضرت سید عمار احمد نیر میاں نے بھی سبھی کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ملک کو آزاد کو آزاد کرانے میں خانقاہوں کا اہم رول رہا ہے جسے بھلایا نہیں جا سکتا، ہم نے اپنے ملک کو تو آزاد کرالیا لیکن کیا آج بھی ہم اپنے اندر کی بد عنوانی سے آزاد ہو پائے ہیں، اصل آزادی تبھی ملے گی جب ہم اپنے آپ کو تعلیم یافتہ بنائیں گے اور انصاف قائم کریں گے۔بورڈ کے جوائنٹ نیشنل سکریٹری اور درگاہ اجمیر شریف کے گدی نشین حاجی سید سلمان چشتی نے عوام کویوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ہمارا ملک آزاد ہوایہ سب جانتے ہیں لیکن ہم ان ناموں کو آہستہ آہستہ بھولتے جا رہے ہیں جن کی قربانیوں سے یہ موقع آیا ہے، ہمیں لگاتار لوگوں کو یاد دلانا ہوگا کہ اس دن کی ہم نے کیا قیمت چکائی ہے آزادی کے اصلی معنی کیا ہیں۔بورڈیوتھ ونگ کے قومی جنرل سکریٹری مولانا عبدالمعیدازہری نے بھی اس موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کو درپیش خطرات اور چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے نفرت پھیل رہی ہے اس سے ملک کمزور اور دشمن خوش ہورہا ہے، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ نفرت کی پھیلتی آگ کو روکیں اور ملک کی حفاظت کے لئے دیوار بن کر کھڑے ہوں۔پروگرام کی نظامت یونس موہانی نے کی، نظامت کے دوران انہوں نے افغانستان میں ہو رہی طالبانی دہشت گردی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا ایک ہی جواب ہے اور وہ ہے صوفی ازم، دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے آج ہمیں تصوف کا سہارا لینا ہوگا اور تصوف کا پیغام محبت کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔ ملک کی ترقی خوشحالی ا ور امن کی دعا کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا

You Might Also Like

New Jammu & Kashmir without Article 370 & 35-A

WORLD SUFI FORUM GEN. SECRETRY PARTICIPATED IN INTERNATIONAL ‘WATER FOR ALL’ CONFERENCE 

Why UN should act cautiously on the Russell Tribunal on Kashmir!

Attack on Fatima Bibi Mosque in Kandahar: Trying Time for Sufis & Shias

भारतीय मुसलमानों की एकरूपता: अफ़साना या हक़ीक़त ?

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Editor August 17, 2021 August 17, 2021
Share This Article
Facebook Twitter Copy Link Print
Share
Previous Article Jammu & Kashmir: Lasting Impact of this Independence Day in the Union Territory
Next Article افغان طالبان اور ہم فارغینِ مدارس: ملّت کہاں کھڑی ہے؟
Leave a comment Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

235.3k Followers Like
69.1k Followers Follow
11.6k Followers Pin
56.4k Followers Follow
136k Subscribers Subscribe
4.4k Followers Follow

Latest News

Century of Cinema Comes Alive at IFFD with T.R.I.S. Exhibition Showcasing Legends from Dilip Kumar to Shah Rukh Khan
Events INDIA REPORTS THE-MEDIA-RUMBLE March 24, 2026
The Actual Burial Site of Imam Hussain’s (RA) Head: A Historical and Scholarly Debate
Jammu and Kashmir OPINION WORLD April 11, 2025
Where’s the Holy Head of Hussain? Did You Really Stop To Think It Over in Your Head? Ghulam Rasool Dehlvi
CRITICLES Jammu and Kashmir OPINION WORLD April 9, 2025
Bani Adam: Children of Adam and Human Rights Protection By Ghulam Rasool Dehlvi
Children's corner WORLD August 31, 2023
//

Quick Link

  • OPINION
  • INDIA
  • REPORTS
  • CRITICLES
  • WORLD
  • Term & Condition
  • Privacy Policy

Quick Link

  • Andhra Pradesh
  • Arunachal Pradesh
  • Assam
  • Bihar
  • Gujarat
  • Haryana
  • Jammu and Kashmir
  • Jharkhand

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form id=”847″]

Follow US
© 2023 ClickTV.in. Designed By IBRAHIM ASHTAR . All Rights Reserved.
Join Us!

Subscribe to our newsletter and never miss our latest news, podcasts etc..

[mc4wp_form]
Zero spam, Unsubscribe at any time.
adbanner
AdBlock Detected
Our site is an advertising supported site. Please whitelist to support our site.
Okay, I'll Whitelist
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?