By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
clicktv.inclicktv.inclicktv.in
  • हिन्दी न्यूज़
  • CRITICLES
  • OPINION
  • CITIES
  • ELECTIONS
  • SPORTS
  • WORLD
  • INDIA
    • Arunachal Pradesh
    • Andhra Pradesh
    • Andaman and Nicobar
    • Assam
    • Bihar
    • Chhattisgarh
    • Goa
    • Uttar Pradesh
    • Uttarakhand
    • West Bengal
    • Gujarat
    • Haryana
    • Himachal Pradesh
    • Jammu and Kashmir
    • Jharkhand
    • Karnataka
    • Kerala
    • Lakshadweep
    • Madhya Pradesh
    • Maharashtra
    • Manipur
    • Odisha
    • Punjab
    • Rajasthan
    • Tamil Nadu
    • Tripura
  • Education
  • Crime
  • Business
Search
  • Terms of Use
  • Privacy Policy
Reading: Muslims’ Responsibilities in Difficult Times مشکل حالات اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں: محمد فتح الله گلین
Share
Sign In
Aa
clicktv.inclicktv.in
Aa
  • Terms of Use
  • Privacy Policy
Search
  • हिन्दी न्यूज़
  • CRITICLES
  • OPINION
  • CITIES
  • ELECTIONS
  • SPORTS
  • WORLD
  • INDIA
    • Arunachal Pradesh
    • Andhra Pradesh
    • Andaman and Nicobar
    • Assam
    • Bihar
    • Chhattisgarh
    • Goa
    • Uttar Pradesh
    • Uttarakhand
    • West Bengal
    • Gujarat
    • Haryana
    • Himachal Pradesh
    • Jammu and Kashmir
    • Jharkhand
    • Karnataka
    • Kerala
    • Lakshadweep
    • Madhya Pradesh
    • Maharashtra
    • Manipur
    • Odisha
    • Punjab
    • Rajasthan
    • Tamil Nadu
    • Tripura
  • Education
  • Crime
  • Business
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2023 ClickTV.in. Designed By IBRAHIM ASHTAR . All Rights Reserved.
clicktv.in > Blog > CRITICLES > Muslims’ Responsibilities in Difficult Times مشکل حالات اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں: محمد فتح الله گلین
CRITICLESINDIAOPINION

Muslims’ Responsibilities in Difficult Times مشکل حالات اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں: محمد فتح الله گلین

Editor
Last updated: 2019/07/29 at 1:18 PM
Editor
Share
8 Min Read
SHARE

Click Tv

بعض لوگ جو خود کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں اور معصوم لوگوں کا قتل کرتے ہیں اوراسی طرح مذہبی مقامات پر حملہ کرتے ہیں ، قرآن و سنت یا اسلام کی روسے ان مظالم کا جواز ناممکن ہے۔  لیکن اس طرح کی تصویر مخلص مسلمانوں کے لئے واقعی تکلیف دہ ہے اور ہمیں شرم و عار دلاتی ہے۔ اس معاملہ میں بیرونی طاقتوں کی منظم سرگرمی اور مکاری اس افسوسناک امر کو بھی ظاہر کرتی ہے کہ یہ دہشت گردانہ حملے جو اسلام کی غلط تشریح و ترجمانی کر رہے ہیں وہ عالم اسلام کیلئے ماضی میں صلیبیوں اور منگولیوں کے حملے سے کہیں زیادہ خطرناک اورنقصان دہ ہیں۔ اس طرح کے ظلم و ستم اور قتل عام کا مطلب اسلام کی شبیہ کو مسخ کرنا ہے۔

میری مخلصانہ رائے میں، اس غلط فہمی اور غلط ترجمانی کی اہم وجوہات میں سے ایک وجہ جو اس طرح کے واقعات کا باعث ہے وہ جرأت و بہادری کا تصور ہے جسے عقل و دانش کی گہرائیاں تشکیل دیتی ہیں، جو مودہ دور میں غلط کا نتیجہ ہیں ۔ بالفاظ دیگر جس احساس کو اللہ نے انسانی فطرت میں ودیعت کیا ہے اسے نہ تو صحیح طور سے سمجھا جارہا ہے اورنہ صحیح طورسے استعمال کیا جارہاہے ۔ ایک مومن کے دل میں فطری طورپر ہمت و بہادری کے احساسات ہونے چاہئے۔ ساتھ ہی ساتھ مسلمانوں کو بصیرت و حکمت کا بھی مظاہرہ کرنا چاہئے۔ تمام مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے دین کے بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہو کر اپنے گردو پیش کے لوگوں میں اعتماد و حوصلہ افزائی کیلئے ایک حقیقی موقف کا ہونا ضروری ہے ۔ نیز یہ کبھی نہیں بھولنا چاہئے کے مشروع حدوں کی تحقیق صرف قانونی طریقے سے ممکن ہے۔ بالفاظ دیگر حقیقی جرأت و بہادری مسلمانوں کی حفاظت میں مضمر ہے جو ان کے اپنے اقدار کی دفاع میں ہے ۔ مسلمانوں کو مصائب پر صبرکرتے ہوئے انہیں ایک واضح اور صحیح موقف کا مضبوط یقین ہونا چاہئے نیز اس راستے میں درپیش ہونے والے تمام مشکلات کا سامناکرنا چاہئے۔ اس سلسلے میں جب ہم زمانہ نبی ﷺ کو دیکھتے ہیں تو معلوم ہوتا ہیکہ جن لوگوں نے انسانی تکبر کو چھوڑدیا انہوں نے ہی تیرہ سال کی مدت کو برداشت کیا جوایک معمولی انسان کے بس کی بات نہیں ہے۔

 معزز صحابہ کرام اکثر اوقات خداکے لامتناہی طاقت و قوت پر آنسو بہاتے رہتے تھے ۔ اللہ نے اپنے محبوب پیغمبر ﷺ کو انسانیت کی حفاظت کیلئے مبعوث فرمایا اور ان لوگوں کے ماضی کی غلطیاں سداھارنے کیلئے جو ان پر ایمان رکھتے ہیں ۔ پھر اس سے پہلے جس حکمت کو وہ نہیں سمجھ سکے تھے اس کی تفہیم اور تلقین کے لئے۔ انہوں نے کہا ’’اے ہمارے پرور دیگار تو کتنا مہربان ہے ( تو اپنے بندوں کی غلطیوں پر سزا دینے میں  جلدی نہیں کرتا ہے ۔) ‘‘جیسا کہ تاریخ اسلام میں یہ بات موجود ہے کہ ایک دن نبی کریم ﷺ نے کعبہ معظمہ کے سامنے سر اقدس سجدہ میں رکھا تو ظالم لوگ نافرمانی اور جہالت پر اتر آئے اور آپ کے سر مبارک پر اونٹ کی اونجھری ڈال دی ۔ یہ وہ سرکش لوگ تھے جو اسکے مستحق تھے کہ ان پر پتھر پھینکا جائے ۔ ان لوگوں نے آپ ﷺ پر متعدد بار سنگ باری کی ۔ اس کے باوجود نبی کریمﷺ نے یہ کبھی نہیں فرمایا کہ’’ تم پر بھی سنگ باری ہو! ‘‘ اس کے برعکس ان لوگوں نے نبی کریم ﷺ کے چہرہ اقدس پر پتھر مارا ، آپکے دندان مبارک کو شہید کر ڈالا ، آپکے رخسار مبارک کو زخمی کر دیا،  آپ کا جسم اطہر خون سے لہو لہان ہوگیا،  پھر بھی آپ نے ان کے لئے بد دعا نہیں کی،  بلکہ آپ نے اپنے ہاتھوں کو بلند کیا اور رب کی بارگاہ میں عرض کیا ’’اے اللہ میری قوم کو ہدایت عطا فرما کیونکہ وہ لوگ مجھے نہیں جانتے ہیں !‘‘۔

مندرجہ بالا حدیث کی  تفصیل اس طریقے سے کی جاسکتی ہے کہ نبی کریم ﷺ یہ فرما رہے ہیں کہ اگر وہ میرے مقصد کو جان لیتے اور یہ بھی جان لیتے کہ میں کتنا ان کا خیال رکھتا ہوں تو وہ ہرگز ایسا نہیں کرتے ۔

قرآن کریم نبی پاک ﷺ کی صفت بیان کرتا ہے: ’’پھر شاید آپ ان کے پیچھے افسوس سے اپنی جان ہلاک کر دو گے اگر یہ لوگ اس بات پر ایمان نہ لائے۔ جو کچھ زمین پر ہے بے شک ہم نے اسے زمین کی زینت بنا دیا ہے تاکہ ہم انہیں آزمائیں کہ ان میں کون اچھے کام کرتا ہے۔ اور جو کچھ اس پر ہے بے شک ہم سب کو چٹیل میدان کر دیں گے ‘‘۔

 (الکھف)

وہ فخر انسانیت جس نے دلوں پر فتح حاصل کی اور نرم دلی کا درس دیا ، جس نے ہر ایک کو حقیقی معنوں میں انسان ہو نے کی رہنمائی عطا کی اور مالک مختار ہونے کے باوجود اپنے مخالفین کے غصہ پراپنے غصہ کا رد عمل ظاہر نہیں کیا، اور بالخصوص کبھی بھی ان قبیح چیزوں اور برے اعمال میں سے کسی کا سہارا نہیں لیا جو ہمارے زمانے میں عام ہیں۔ حتی کہ ابو جہل جس نے پندرہ سال تک ان کی مخالفت کی، مگر نبی پاک ﷺ نے اس طرح کی ایسی کوئی چیز نہیں کہی کہ ’’خدا تم کو ذلیل کرے ‘‘ ۔ جب انہوں نے ایسا نہیں کہا تو ایک دن ایسا بھی آیا کہ ابو جہل کی بیٹی جویریہ اور اس کا بیٹے اکرمہ نے اسلام قبول کرلیا اور اسکے بعد وہ ایک مثالی زندگی گزارنے لگے ۔

اگر رسول اللہ ﷺ نے ذرا سا بھی اسکی طرف اشارہ کیا ہوتا تو وہ جانباز مسلم مجاہدین پہلے دل و جان سے لڑتے یہاں تک کہ شہید ہوجاتے ۔ لیکن انہوں نے صبر کیا اگرچہ انہیں قیدی بنایا گیا دردناک اذیتوں کا سامناکرنا پڑا پھر بھی انہوں نے کبھی بھی ذاتی رد عمل یا جذباتی بدسلوکی کا مظاہرہ نہیں کیا جو ان کی امانت داری کو ٹھیس پہنچا سکتا تھا۔ اور بالخصوص انہوں نے کبھی کسی پہ ظلم و ستم نہیں ڈھایا جس کا ہم آج ارتکاب کررہے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ کا طریقہ دلوں اور عقلوں کی فتح یابی کا راستہ ہے جو ہمارے لئے ابدی نعمت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔  آج اس چیز کی ضرورت ہیکہ ہم لوگوں کے ساتھ شفقت اور رحم کا سلوک کریں ۔

You Might Also Like

Century of Cinema Comes Alive at IFFD with T.R.I.S. Exhibition Showcasing Legends from Dilip Kumar to Shah Rukh Khan

The Actual Burial Site of Imam Hussain’s (RA) Head: A Historical and Scholarly Debate

Where’s the Holy Head of Hussain? Did You Really Stop To Think It Over in Your Head? Ghulam Rasool Dehlvi

“Our syncretic culture must be preserved for our national strength in the path of Sufis”: Syed Ashraf Kichauchchwi 

Ajmer Sharif: Closing ceremony of International Sufi Rang Festival 2022

TAGGED: #Muslims, #Muslims responsibilities, Click tv, Clicktv, Clicktv.in

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Editor July 29, 2019 July 29, 2019
Share This Article
Facebook Twitter Copy Link Print
Share
Previous Article Historical importance of “Nabi Karim” a locality behind the New Delhi railway station دہلی کے ’نبی کریم‘ علاقے کو نبی کریم کیوں کہتے ہیں؟
Next Article The Conundrum of Democracy, Violence and Politics in Kashmir
Leave a comment Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

235.3k Followers Like
69.1k Followers Follow
11.6k Followers Pin
56.4k Followers Follow
136k Subscribers Subscribe
4.4k Followers Follow

Latest News

Century of Cinema Comes Alive at IFFD with T.R.I.S. Exhibition Showcasing Legends from Dilip Kumar to Shah Rukh Khan
Events INDIA REPORTS THE-MEDIA-RUMBLE March 24, 2026
The Actual Burial Site of Imam Hussain’s (RA) Head: A Historical and Scholarly Debate
Jammu and Kashmir OPINION WORLD April 11, 2025
Where’s the Holy Head of Hussain? Did You Really Stop To Think It Over in Your Head? Ghulam Rasool Dehlvi
CRITICLES Jammu and Kashmir OPINION WORLD April 9, 2025
Bani Adam: Children of Adam and Human Rights Protection By Ghulam Rasool Dehlvi
Children's corner WORLD August 31, 2023
//

Quick Link

  • OPINION
  • INDIA
  • REPORTS
  • CRITICLES
  • WORLD
  • Term & Condition
  • Privacy Policy

Quick Link

  • Andhra Pradesh
  • Arunachal Pradesh
  • Assam
  • Bihar
  • Gujarat
  • Haryana
  • Jammu and Kashmir
  • Jharkhand

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form id=”847″]

Follow US
© 2023 ClickTV.in. Designed By IBRAHIM ASHTAR . All Rights Reserved.
Join Us!

Subscribe to our newsletter and never miss our latest news, podcasts etc..

[mc4wp_form]
Zero spam, Unsubscribe at any time.
adbanner
AdBlock Detected
Our site is an advertising supported site. Please whitelist to support our site.
Okay, I'll Whitelist
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?