By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
clicktv.inclicktv.inclicktv.in
  • हिन्दी न्यूज़
  • CRITICLES
  • OPINION
  • CITIES
  • ELECTIONS
  • SPORTS
  • WORLD
  • INDIA
    • Arunachal Pradesh
    • Andhra Pradesh
    • Andaman and Nicobar
    • Assam
    • Bihar
    • Chhattisgarh
    • Goa
    • Uttar Pradesh
    • Uttarakhand
    • West Bengal
    • Gujarat
    • Haryana
    • Himachal Pradesh
    • Jammu and Kashmir
    • Jharkhand
    • Karnataka
    • Kerala
    • Lakshadweep
    • Madhya Pradesh
    • Maharashtra
    • Manipur
    • Odisha
    • Punjab
    • Rajasthan
    • Tamil Nadu
    • Tripura
  • Education
  • Crime
  • Business
Search
  • Terms of Use
  • Privacy Policy
Reading: خدمت حجاج کی اہمیت و فضیلت
Share
Sign In
Aa
clicktv.inclicktv.in
Aa
  • Terms of Use
  • Privacy Policy
Search
  • हिन्दी न्यूज़
  • CRITICLES
  • OPINION
  • CITIES
  • ELECTIONS
  • SPORTS
  • WORLD
  • INDIA
    • Arunachal Pradesh
    • Andhra Pradesh
    • Andaman and Nicobar
    • Assam
    • Bihar
    • Chhattisgarh
    • Goa
    • Uttar Pradesh
    • Uttarakhand
    • West Bengal
    • Gujarat
    • Haryana
    • Himachal Pradesh
    • Jammu and Kashmir
    • Jharkhand
    • Karnataka
    • Kerala
    • Lakshadweep
    • Madhya Pradesh
    • Maharashtra
    • Manipur
    • Odisha
    • Punjab
    • Rajasthan
    • Tamil Nadu
    • Tripura
  • Education
  • Crime
  • Business
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2023 ClickTV.in. Designed By IBRAHIM ASHTAR . All Rights Reserved.
clicktv.in > Blog > Uncategorized > خدمت حجاج کی اہمیت و فضیلت
Uncategorized

خدمت حجاج کی اہمیت و فضیلت

Editor
Last updated: 2019/08/05 at 8:57 AM
Editor
Share
9 Min Read
SHARE

Click Tv

عبدالغنی محمدی
خانہ کعبہ خانہ خدا ہے ۔یہ زمین پر الله پاک کا سب سے پہلا گھر ہے ۔ اس کے بارے میں قرآن مجید
میں آیا ہے کہ یہ بہت مبارک اور بابرکت جگہ ہے ۔ اس میں تمام لوگوں کی ہدایت کا سامان ہے اور
یہ تمام جہانوں کے لئے رحمت ہے ۔ حج و عمره کے لئے لوگ اس گھر کی زیارت کا قصد کرتے
ہیں۔ یہ لوگ الله تعالیٰ کے مہمان ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ اس گھر کو بسانے اور آباد کرنے کو جاتے
ہیں ۔ یہ لوگ حضرت ابراہیم کی دعا پر لبیک کہتے ہوئے اس سفر مقدس کا عزم کرتے ہیں ۔ ان
نے مہمان نوازی کو لوگوں کی خدمت کرنا الله پاک کے مہمانوں کی خدمت کرنا ہے ۔ حضور
مسلمان کے بہترین اخلاق میں شمار کیا ہے ، مہمان نوازی کرنے والے کو الله کا دوست بتایا ہے ،
اس کے لئے عرش کے سایہ کا وعده ہے ۔ مہمان نوازی کرنے والے کے رزق ، مال اور اولاد میں
برکت ہوتی ہے ۔ لیکن جو لوگ الله کے مہمان ہوتے ہیں ، الله کے گھر کو بسانے اور آباد کرنے کی
نیت سے سفر کرتے ہیں ، رسول الله کے بقول ایسے لوگ ہوتے ہیں کہ جو تمام گناہوں سے پاک
صاف ہوجاتے ہیں ایسے لوگوں کی مہمان نوازی اور خدمت کا کتنا ثواب ہوگا ۔
کی آمد سے قبل آپ کے خاندان قریش کی اس حوالے سے شہرت تھی کہ وه حاجیوں رسول الله
اور خانہ کعبہ کی خدمت کیا کرتے تھے ۔ آپ کے دادا قصی نے مکہ معظمہ میں مشترکہ حکومت
کی بنیاد رکھی ۔ اس کے بعد حجاج کی خدمت ، بیت الله کی دیکھ بھال اور قبائلی زندگی کی
ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف شعبے قائم کیے ۔ان میں بعض شعبے صرف خانہ کعبہ
اور اس کی خدمت کے لئے خاص تھے ۔ خانہ کعبہ کی دیکھ بھال ، حفاظت و دربا نی کا شعبہ حجابہ
، خانہ کعبہ کی چابیوں کا منصب سدانہ ، حاجیوں کو پانی پلانے کا منصب سقایہ ، حاجیوں کے لئے
کھانے کا بندو بست کرنے کا شعبہ رفاده یہ سب آپ نے قائم کیے ۔
حجاج کی بہبود کے لیے انہوں نے قریش کو یہ شعور دیا کہ وه اپنے آپ کو الله کے گھر کے خادم
اور حجاج کو الله کے مہمان سمجھیں۔ انہوں نے پانی کی فراہمی کا نظام بہتر کیا اور قریش کے لیے
ضروری قرار دیا کہ وه چنده جمع کر کے ایام حج میں حاجیوں کی ضیافت کیا کریں۔ چنانچہ تاریخ و
سیرت کی کتابوں میں یہ بات موجود ہے کہ قریش کے لوگ خانہ کعبہ کی دیکھ بھال ، حفاظت اور
نظم و ضبط میں بہت پیش پیش رہا کرتے تھے ۔ قریش کے سردار خانہ کعبہ کی صفائی خود کیا
کرتے تھے اور اس کو اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے ۔ ایام حج میں اپنے بہترین جانور تک ذبح کیا
کر دیتے تھے تاکہ حاجیوں کی مہمان نواز ی کی جاسکے ۔
قصی نے اس سلسلے میں کچھ کا م خود کرنے کا بیڑه اٹھایا ۔ قصی وه پہلے شخص تھے جنہوں نے
ایام حج میں مزدلفہ میں مشعر الحرام میں روشنی کا انتظام کیا ۔ سقایہ ” حاجیوں کو پانی پلانا ” اور
کے پردادا رفاده ” حاجیوں کو کھانا کھلانے کاا نتظام کرنا ” یہ کام اپنے ذمے لیے ۔رسول خدا
حضرت ہاشم نے اسی منصب رفاده اور سقایہ کو نہایت خوبی سے سر انجام دیا ۔ آپ بہت زیاده مہمان
نواز تھے ۔ ایک سال مکہ معظمہ میں قحط پڑگیا ، آپ ملک شام سے خشک روٹیاں خرید کر اونٹوں
پر لاد کر ایام حج میں مکہ پہنچے اور روٹیوں کا چورا کرکے اونٹوں کے شوربے میں ڈال کر ثرید
بنایا اور زائرین کو پیٹ بھر کر کھانا کھلایا ۔ اس دن سے ان کو ہاشم روٹیوں کو چوره کرنے والا کہنے لگے ۔ ہاشم بہت مالدار تھے ، حاجیوں کی خدمت کے لئے وه اپنے سے زر کثیر خرچ کرتے
تھے ۔
رسول الله کے خاندان قریش اور بعد ازاں بنوہاشم کی حاجیوں کی اس خدمت کی شہرت پورے عرب
میں تھی ۔ الله تعالیٰ نے اس گھر کی خدمت کی وجہ سے ان کو پورے عرب میں عزت اور شہرت
سے نوازا تھا ۔ پورے عرب میں اسی وجہ سے ان کی عزت تھی ۔ اور اسی خدمت کی وجہ سے الله
پاک نے ان کی تجار ت میں برکت عطا کردی تھی ۔ بھوک و افلا س کی زندگی گزارنےوالے لوگ
اس گھر کی خدمت کی وجہ سے پورے عرب میں خصوصی اعزاز و اکرام کے مالک ہوئے ۔
رسول الله جب تشریف لائے تو آپ نے خانہ خدا کی خدمت اور الله پاک کے مہمانوں کی ضیافت
کے ان مناصب کو نہ صرف قائم رکھا بلکہ ان میں مزید بہتری فرمائی ۔ آپ کے آخری حج کا واقعہ
ہے کہ بنو عبد المطلب قریش قبیلہ میں سے خالص آپ کا خاندان جن کے حصہ میں حج کی مختلف
خدمات میں سے پانی پلانے اور کھانا کھلانے کی ذمہ داری تھی ۔ وه اس ڈیوٹی کو سر انجام دے
ظہر کی نماز کے بعد بنوعبد المطلب کے پاس تشریف لے گئے۔ وه حجاج کرام کو رہے تھے ۔ آپ
نے فرمایا : بنو عبدالمطلب تم لوگ پانی کھینچو۔ اگر یہ اندیشہ نہ ہوتا زمزم کا پانی پلارہے تھے۔ آپ
کہ پانی پلانے کے اس کام میں لوگ تمہیں مغلوب کردیں گے تو میں بھی تم لوگوں کے ساتھ کھینچتا –
کو خود پانی کھینچتے ہوئے دیکھتے تو ہر صحابی پانی کھینچنے یعنی اگر صحابہ کرام رسول الله
کی کوشش کرتا۔ اور اس طرح حجاج کو زمزم پلانے کا جو شرف بنو عبد المطلب کو حاصل تھا اس
کو ایک ڈول پانی دیا۔ اور آپ کا نظم ان کے قابو میں نہ ره پاتا – چنانچہ بنو عبد المطلب نے آپ
کی شدید خواہش تھی لیکن آپ کو دیکھ کر کہیں سارے نے اس میں سے حسبِ خواہش پیا۔گویا آپ
لوگ پانی بھرنے نہ لگ جائیں آپ نے اس کام کو نہیں کیا ۔
تمام گفتگوکا حاصل ہے کہ حاجیوں ، عمره کرنے والوں اور زائرین کی خدمت ایک ایسا کام ہے جس
کی وجہ سے الله پاک ر زق ، مال اور اولاد میں برکت عطاء فرماتے ہیں ۔ انسان کی عزت و عظمت
میں اضافہ فرماتے ہیں جیسا کہ قریش کی حیثیت خالص اس گھر کی خدمت کی مرہون منت تھی ۔
رسول الله کی آمد سے قبل بھی اس کام کو عظیم سمجھا جاتا تھا اور آپ کی آمد کے بعد بھی ، آپ
کی ذاتی خواہش رہی کہ اس عظیم خدمت کو سر انجام دیں ۔
حرم پاک اور یہ مقدس جگہیں اسلام کے شعائر میں سے ہیں ۔ ان کا احترام ہر مسلمان پر فرض ہے ۔
ان کے احترام میں سے ہے کہ ان کی خدمت اور دیکھ بھال کی جائے ۔ ان کی زیارت کرنا بہت بڑے
ثواب کا کام ہے۔ ان کی خدمت کرنے والے لوگ بھی ان لوگوں کے ساتھ زیارت و عبادت میں برابر
کے شریک ہوتے ہیں جو حج و عمره کرنے جاتے ہیں ۔ کیونکہ الله کے نبی نے فرمایا کہ جو نیکی
کے کام میں دوسروں کی مدد کرتاہے وه اس نیکی میں اس کے ساتھ برابر کا شریک ہوتاہے ۔
اس لئے ایسا کوئی بھی موقع ملے اس کو اعزاز سمجھنا چاہیے ۔حج و عمره کرنے والوں کی خدمت
کا یہاں کوئی موقع ملے یا وہاں جا کر اس کو غنیمت سمجھ کر قبول کرنا چاہیے ۔ الله پاک ہمیں عمل
کی توفیق عطاء فرمائے ۔

You Might Also Like

Century of Cinema Comes Alive at IFFD with T.R.I.S. Exhibition Showcasing Legends from Dilip Kumar to Shah Rukh Khan

Enact a law to prevent hate speech and attempts to spread communal disharmony: AIUMB

New Jammu & Kashmir without Article 370 & 35-A

WORLD SUFI FORUM GEN. SECRETRY PARTICIPATED IN INTERNATIONAL ‘WATER FOR ALL’ CONFERENCE 

MAAT For Peace on the Russia-Ukraine crisis!

TAGGED: #Hajj, #Makka Sharif, Click tv, Clicktv, Clicktv.in

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Editor August 5, 2019 August 5, 2019
Share This Article
Facebook Twitter Copy Link Print
Share
Previous Article Learning From diverse religious backgrounds who are seeking to live out the teachings of their religion
Next Article Article 370: What is the impact of abrogation?
Leave a comment Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

235.3k Followers Like
69.1k Followers Follow
11.6k Followers Pin
56.4k Followers Follow
136k Subscribers Subscribe
4.4k Followers Follow

Latest News

Qur’anic Fruits for Health and Nutrition: Summer Special
OPINION May 2, 2026
Century of Cinema Comes Alive at IFFD with T.R.I.S. Exhibition Showcasing Legends from Dilip Kumar to Shah Rukh Khan
Events INDIA REPORTS THE-MEDIA-RUMBLE March 24, 2026
The Actual Burial Site of Imam Hussain’s (RA) Head: A Historical and Scholarly Debate
Jammu and Kashmir OPINION WORLD April 11, 2025
Where’s the Holy Head of Hussain? Did You Really Stop To Seriously Think It Over? By Ghulam Rasool Dehlvi
CRITICLES OPINION WORLD April 9, 2025
//

Quick Link

  • OPINION
  • INDIA
  • REPORTS
  • CRITICLES
  • WORLD
  • Term & Condition
  • Privacy Policy

Quick Link

  • Andhra Pradesh
  • Arunachal Pradesh
  • Assam
  • Bihar
  • Gujarat
  • Haryana
  • Jammu and Kashmir
  • Jharkhand

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form id=”847″]

Follow US
© 2023 ClickTV.in. Designed By IBRAHIM ASHTAR . All Rights Reserved.
Join Us!

Subscribe to our newsletter and never miss our latest news, podcasts etc..

[mc4wp_form]
Zero spam, Unsubscribe at any time.
adbanner
AdBlock Detected
Our site is an advertising supported site. Please whitelist to support our site.
Okay, I'll Whitelist
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?